تاریخِ راولپنڈی اور راجہ محمد عارف منہاس رحمہ اللہ راجہ محمد عارف منہاس رحمہ اللہ پوٹھوہار کی سرزمین کے اُن معدودے چند محققین میں سے تھے جنہوں نے اپنی زندگی کو تاریخ، آثارِ قدیمہ اور تہذیبی ورثے کے مطالعے کے لیے وقف کر دیا۔ آپ نے خاص طور پر راولپنڈی...
←مزید پڑھیے“شعرائے پوٹھوہار” کے تحت ہم ایسے تمام شعراء اور ادباء کو یکجا کر رہے ہیں جنہوں نے پوٹھوہاری ثقافت اور زبان کو اپنی تحریروں اور تخلیقات کے ذریعے زندہ رکھا۔ اس میں وہ شعراء شامل ہیں جو چو مصرعہ کہنے کی روایت کے امین ہیں، وہ ادیب و شاعر جو خالصتاً اپنی مادری زبان میں تخلیق کرتے ہیں، اور وہ صاحبانِ قلم جو اردو زبان میں اپنے فن کا اظہار کرتے ہیں۔ہماری کوشش ہے کہ ہر ایسے شاعر و ادیب کا تعارف، ادبی خدمات اور منتخب کلام پیش کیا جائے تاکہ یہ ویب سائٹ پوٹھوہار کی ادبی و ثقافتی تاریخ کا مستند حوالہ بن سکے۔ اگر آپ کے علم میں کسی ایسے شاعر یا ادیب کا نام موجود ہے تو براہِ کرم اس کا تعارف اور شاعری ہمارے ساتھ ضرور شیئر کریں تاکہ اُسے بھی اس ویب سائٹ کا حصہ بنایا جا سکے۔
“شعرائے پوٹھوہار” کے تحت ہم ایسے تمام شعراء اور ادباء کو یکجا کر رہے ہیں جنہوں نے پوٹھوہاری ثقافت اور زبان کو اپنی تحریروں اور تخلیقات کے ذریعے زندہ رکھا۔ اس میں وہ شعراء شامل ہیں جو چو مصرعہ کہنے کی روایت کے امین ہیں، وہ ادیب و شاعر جو خالصتاً اپنی مادری زبان میں تخلیق کرتے ہیں، اور وہ صاحبانِ قلم جو اردو زبان میں اپنے فن کا اظہار کرتے ہیں۔ہماری کوشش ہے کہ ہر ایسے شاعر و ادیب کا تعارف، ادبی خدمات اور منتخب کلام پیش کیا جائے تاکہ یہ ویب سائٹ پوٹھوہار کی ادبی و ثقافتی تاریخ کا مستند حوالہ بن سکے۔ اگر آپ کے علم میں کسی ایسے شاعر یا ادیب کا نام موجود ہے تو براہِ کرم اس کا تعارف اور شاعری ہمارے ساتھ ضرور شیئر کریں تاکہ اُسے بھی اس ویب سائٹ کا حصہ بنایا جا سکے۔
شعرائے پوٹھوہار
پاکستان کے آثار قدیمہ : راجا محمد عارف منہاس
اجہ محمد عارف منہاس اس کتاب کے متعلق خود لکھتے ہیں: میں اللہ عزوجل کا دل کی گہرائیوں سے سپاس گزار ہوں کہ اس نے اپنے حبیب کے صدقے مجھے ہمت اور حوصلہ عطا فرمایا کہ آثار و باقیات کی تحقیق و تحریر کا کٹھن کام جو میں نے ۱۹۵۰ء...
←مزید پڑھیےچکله پُل راولپنڈی
چکله پُل راولپنڈیپہلی جنگ عظیم کے دوران راولپنڈی میں دفاعی ضروریات کے پیش نظر دو ڈویژن فوج تعینات کی گئی جس کی وجہ سے اپریل 1915 میں نرنکاری بازار والے چکلے میں فوجیوں اور دلالوں میں لڑائی ہو گئی فوجیوں نے دلالوں کومار مار کر بھگا دیا۔ تاریخ راولپنڈی و...
←مزید پڑھیے