پوٹھوہاری ادب سے محبت کرنے والوں کے لئے خوشخبری: پوٹھوہاری ادب کو فروغ دینے کے لئے پہلا بلاگ "پوٹھوہارنامہ" باقاعدہ انٹرنیٹ کی دنیا داخل ہو چکا ہے ۔آپ اپنی قیمتی آراء کے ساتھ ساتھ اپنی تحریرات جو پوٹھوہاری زبان میں ہوں یا شعر و شاعری ہمیں ارسال کر سکتے ہیں