.

پوٹھوہار نامہ

پوٹھوہاری ادب نے فروغ واسطے کوشاں پوٹھوہار نامہ

آغا سید سکندر شاہ گیلانی علیہ الرحمتہ ( Agha Sayed Sikandar Shah Gilani)

موضع سکھو میں میر سید حسین شاہ گیلانی کے بیٹے اور پشاور میں مدفون سید مقبول حسین گیلانی معروف به شاه قبول اولیاء متوفی 1117ھ کی اولاد میں سے تھے۔ اُن کی ایک سی حرفی گل فنا 1934 ء میں راولپنڈی سے شائع ہوئی تھی۔ ایک سال بعد 10 دسمبر 1935ء بمطابق کتبہ قبر آپ کا انتقال ہو گیا ۔ سکھو میں خانقاہ شیخ سعدی معروف به دیوان شیخ شادی متوفی 1170ھ کی قبر
کے قریب دفن ہوئے ۔

نمونہ کلام:

Noto Nastaliq Urdu test page
ض۔ ضرب جدائی دی لگی کانی ، سر وجیا وچھوڑے دا ڈھول میاں
کس نوں حال دساں میں کھول دل دا ، سجن لا گیا تا ہیں کول میاں
مینا مان تران وجود وچوں ، کس نوں حال ابتر دیاں کھول میاں
سکندر شاہ خوشیاں سب روہڑھ چھپیا ، جان باپ و چارے دی رول میاں
ماخذ ،تذکرہ شعرائے پوٹھوہار،محراب خاور
شئیر کریں:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

لمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا

آپکا شکریا

دوستی کریں۔

مشہور اشاعتیں

بلاگ آرکائیو