.

پوٹھوہار نامہ

پوٹھوہاری ادب نے فروغ واسطے کوشاں پوٹھوہار نامہ

مولوی محمد رمضان نقشبندی

 تحصیل گوجر خان کے مشہور قصبہ سکھو میں جناب فضل الدین کے ہاں پیدا ہوئے ۔ ہندوستانی فوج میں ملازم رہے۔ سید جماعت علی شاہ محدث علی پوری (م: 27 ذی قعد 1370ھ) کے معتمد اور مقرب مریدین میں سے تھے۔ نیز پیر مہر علی شاہ گولڑوی (متوفی 29 صفر 1356ھ) کے ساتھ علمی روابط اور قرب خاص تھا۔ اُن کا ایک مجموعه سی حرفی مع ڈوہڑہ جات جندڑی 1932ء میں شامل ہوا تھا۔ 1934ء میں رحمت حق سے واصل ہوئے اور سکھو کے قدیم قبرستان میں دفن ہوئے۔
 نمونہ کلام




Noto Nastaliq Urdu test page
ت۔ تاہنگ محبوب دی وانگ ماہی ، تے تیل پائی بھن کھاونے نوں
زلف ناگ مریلڑے اژدہاں تھیں ، ڈران آوندے ڈنگ چلا ونے نوں
بھانبڑ بال ہجر دی کچھ اُتے ، سیخاں لان کباب بناونے نوں
وے رمضان رنگیلیاں ترس نا ہیں ، برقعہ پاوندے لکھ چھپاونے نوں
ماخذ ،تذکرہ شعرائے پوٹھوہار،محراب خاور
شئیر کریں:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

لمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا

آپکا شکریا

دوستی کریں۔

مشہور اشاعتیں

بلاگ آرکائیو