.

پوٹھوہار نامہ

پوٹھوہاری ادب نے فروغ واسطے کوشاں پوٹھوہار نامہ

گلدستہ صوفیاں المعروف قصہ مرزا صاحباں شاعر میاں حسن الدین حکیم مہرانہ سندھوان تحصیل ڈسکہ ضلع سیالکوٹ

تصدیق جناب میاں محمد فاضل صاحب

یہ نسخه کتاب گلدسته صوفیان المعروف قصہ مرزا صاحب تصنیف میاں حسن الدین صاحب اکثر جگہ سے دیکھا گیا ۔ واقعی یہ کتاب تزکیہ نفس صوفیائے کرام کے واسطے فی زمانہ بڑی محنت اور جانفشانی سے تیار کی گئی ہے۔ جس سے ہر خاص و عام فیضیاب ہوں گے صوفیائے اکرام کو واجب ہے کہ مصنف کے حق میں دعائے خیر فرما دیں ۔ اور ساتھ ہی شکریہ ادا کریں ۔ کہ ہمارے  سلسلہ خاندان نوشاہیہ میں یہ ایک بے مثل نسخہ دستیاب ہو گیا ہے ۔
 میاں صاحب محمد فاضل سجادہ نشین خلف الرشید میاں صاحب نواب علی شاہ صاحب مرحوم  ساکن سندھ پور سیالکوٹ 


SHIKAST E AHDAI E HUSAIN
شئیر کریں:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

لمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا

آپکا شکریا

دوستی کریں۔

مشہور اشاعتیں

بلاگ آرکائیو