"آرزوئے محبت" پوٹھوہار ادبی اکیڈمی کی طرف سے مئی 1994 میں شائع ہوا تھا۔راقم الحروف(عقیل احمد قریشی) اس وقت نوین کلاس کا طالب علم تھا مجھے آج بھی اچھی طرح یاد ہے کہ یہ کتابچے شیخ منیز چشتی صاحب کی دکان سے ملا کرتے تھے ۔90 کی دہائی میں پوٹھوہاری ادب چو مصرعہ کو پروان چڑھانے میں پوٹھوہار ادبی اکیڈمی کا بہت بڑا کردار ہے۔ فاضل شائق صاحب اس اکیڈمی کے روح رواں تھے۔ اس کیڈمی میں نے اس وقت بہت سی اس طرح کی کتابیں شائع کی تھی جس کی وجہ سے نئی نسل میں پوٹھوہاری چاع مصرعہ ادب منتقل ہوا۔
یہ نایاب کتابچہ پوٹھوہاری ادب سے محبت کرنے والی عظیم شخصیت جناب ظفر اقبال وارثی(ڈھوک سر اسلام پورہ جبر) سے حاصل ہوا۔ الحمد للہ طوبی فاؤنڈیشن کو یہ سعادت حاصل ہے کہ ان نایاب کتب کو تلاش کر کے آپکی خدمت میں پیش کرتا
ہے۔
اس کتاب میں درج ذیل شعر کا کلام شامل ہے
یہ نایاب کتابچہ پوٹھوہاری ادب سے محبت کرنے والی عظیم شخصیت جناب ظفر اقبال وارثی(ڈھوک سر اسلام پورہ جبر) سے حاصل ہوا۔ الحمد للہ طوبی فاؤنڈیشن کو یہ سعادت حاصل ہے کہ ان نایاب کتب کو تلاش کر کے آپکی خدمت میں پیش کرتا
ہے۔
اس کتاب میں درج ذیل شعر کا کلام شامل ہے
- فاضل شائق
- نذیر بشیر
- راجہ زمرد خان زمرد
- فاروق عادل
- عبد النصیر
- فاروق محمود
- جاوید عدنان
- یونس خیال
- مختار انجم
- ظفر مجید راشد
- عبد الرزاق ثمری
- فیاض حامد
- ارشد ناز
- بشارت حسین جذبی
- فیاض اعجاز
کتاب کا عنوان: آرزوئے محبت
مرتبہ: فاضل شائق
مطالعہ کے لیے نیچے دی گئی کتاب کو پڑھیں:
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا