پوٹھوہار نامہ

پوٹھوہاری ادب نے فروغ واسطے کوشاں پوٹھوہار نامہ

"چو مصرع" پوٹھوہار وکشمیرکے کلام پر مشتمل پہلا سہہ ماہی مجلہ

 
چو مصرع پوٹھوہار اور کشمیر کے چومصرع شاعری پر مشتمل پہلا ادبی سہہ ماہی مجلہ
الحمد للہ پوٹھوہار اور کشمیر کے چومصرع شاعری پر مشتمل پہلا ادبی سہہ ماہی مجلہ شائع ہو چکا ہے ۔یہ مجلہ اکتالیس شعراء کے کلام پر مشتمل ہے ۔وہ احباب جو اس مجلہ کو خریدنا چاہتے ہیں یا وہ شعراء حضرات جو اس میں اپنا کلام بھیجنا چاہتے ہیں وہ نیچے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کر کے کلام بھیج سکتے ہیں ۔ 
وہ تمام احباب جو چو مصرع ادب سے تعلق رکھتے ہیں ا ن سے گزارش ہے کہ چو مصرع ادب کی ترویج کے لئے آپ ہمارا ساتھ دے۔یہ مجلہ طوبی فاؤنڈیشن کی طرف سے طوبیٰ پبلشرز نے شائع کیا ہے 
رابطہ نمبر:03319110527
 چو مصرع (جولائی اگست ستمبر) میں درج زیل شعراء کا کلام شامل کیا گیا ہے فہرست آپ دوستوں کے پیش خدمت ہے شعراء کے کلام کے مطالعہ کے لئے شاعر کے نام پر کلک کریں

فہرست

        محمد سلیم مرزا    
قریشی عقیل عزمؔی    
حماد علی  حافؔی      
حاجی محمد زمان مہتاؔب    
سردار احمد مسکیؔن    
    احتشام شعوؔر بھٹی    
واجد محمود زاؔری    
بھٹی عدیل عاؔبر    
ماسٹر توصیف احمد راغؔی    
صداقت شاہین ضامؔن    
حاجی اورنگ زیب صدؔق    
گوہر راسمؔ    
فقیر منشؔاہ    
کامران عندلؔیب    
ملک عارف روفؔی    
خان الیاس خاؔن    
بھٹی عنصر راکؔھ    
    امیر افضل آؔثم    
سید ریاض حسین باؔصر    
نوازش امؔبر کیانی    
بابو جمیل احمد جمیلؔ    
نیاز جوشؔی    
ڈاکٹر ضیاء الرحمن رافؔع    
عرفان عاطفؔ    
عاصم غاؔزی    
نعمان ناصؔح    
    الیاس عازؔم    
حاجی سفیر ساگؔر    
اللہ دتہ سیٹؔھی    
راجہ خرم شہزادحاؔتم    
    ارشاؔد حسین    



شئیر کریں:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا

nothing

آپکا شکریا

مشہور اشاعتیں

دوستی کریں۔

بلاگ آرکائیو