پوٹھوہار نامہ

پوٹھوہاری ادب نے فروغ واسطے کوشاں پوٹھوہار نامہ

راجہ قیصر دھمیال


 راجہ قیصر دھمیال

گاوں مک منڈاڑ تحصیل کلرسیداں ضلع راولپنڈی
شاعر ادیب محقق مترجم
حافظِ قرآن اور ایمِ اے اردو ہیں
فہرست کتب
1:لمیاں واٹاں (پنجابی شاعری)
2: کرلاں( ٹھیٹھ پوٹھوہاری شاعری)
3:خمخانہِ قیصر (اردو شاعری)
4: بیدل دے چونویں شعر۔ منظوم ترجمہ
5: ترجمہِ قرآن پاک پوٹھوہاری
6: امرت جل ۔۔۔حیات خضرؑ اور حیاتِ دائمی پر مبسوط تحقیقی تصنیف
7:کلام مسکین چند
8:مضامین قیصری
کے علاوہ ایک اور پنجابی مجموعہِ کلام مممل کر چکے ہیں پنجابی شاعری تقابلِ ادیان تصوف قرآنیات وغیرہ ان کے امتیازی مضامین ہیں جن کے لیے ایک ذاتی نایاب اور ضخیم کتب خانہ قیصر راجا لائبریری کے نام سے بنا چکے ہیں۔ اس کے علاوہ پوٹھوہاری زبان کے فروغ کے لیے کوشاں اور پوٹھوہاری شعرخوانی کو اسلاف کی روایت کے ساتھ ساتھ تحقیقی اور عارفانہ رنگ اور معقول جدت کے ساتھ کلاسیکی رنگ میں پیش کرتے ہیں
شئیر کریں:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا

nothing

آپکا شکریا

مشہور اشاعتیں

دوستی کریں۔

بلاگ آرکائیو